کراچی میں منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے ہینڈلرز، کیریئرز اور پھر رائیڈرز کا ڈیٹا مرتب کرلیا گیا ہے۔
بنوں کے علاقے میرا خیل سرکلر روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں3 سے 8 سال ہے، خاتون کی عمر 30 سال ہے ۔
حال ہی میں کنگ خان کو ممبئی کی سڑکوں پر اپنی نئی شاندار گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔
پنجاب حکومت نے یکم جون تک کاروباری اوقات میں نرمی کر دی۔
مقتولہ وٹنی روبیسن نے مئی 2025 میں آبرن یونیورسٹی سے انٹیریئر ڈیزائن میں ڈگری حاصل کی تھی، اور حال ہی میں فرنیچر اور ڈیزائن کمپنی میں اپنی نوکری شروع کی تھی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ امید ہے 2035ء تک پاکستان 1 ٹریلین کی اکانومی بن سکے گا۔
13 لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔
معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ نئے آرٹسٹوں کو سکھانے پر یقین رکھتی ہوں، فلم سائیکومیں کردار نبھانا آسان نہیں تھا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر اصلاحات نہیں کریں گے تو نہ آئی ایم ایف کے چنگل سے نکل سکتے ہیں نہ ملک کو ترقی دے سکتے ہیں،
ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم ستمبر میں سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چند دنوں میں ایرانی تیل خریدنے والی چینی تیل کمپنیوں پر عائد پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کریں گے، چین امریکا سے اربوں ڈالر کی سویا بین خریدے گا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پیپلز ایئر ایمبولینس اور بےنظیر ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امیر اور غریب کے لیے صحت کا نظام برابر ہونا چاہیے،پی پی نے ہمیشہ عوام دوست اور غریب دوست سیاست کی ہے۔
پولیس نے دبئی میں لاپروا ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی ضبط اور 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا۔
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان نے 7.2 ارب چینی یوان کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، ابتدائی مرحلے میں 1.75 ارب چینی یوان کے بانڈ جاری کیے گئے۔