• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن جماعتیں شفافیت کیلئے متحد ہوجائیں ، بابراعوان

Opposition Parties Unite Transparencybabar Awan
بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں شفافیت کے لیے متحد ہوجائیں ۔

پاناما کیس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے میڈیا سےبات چیت میں کہا کہ کیس کی سماعت ملتوی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ملزم کہیں چلے جائیں گے یا ان کا پیچھا قوم یا قانون چھوڑ دے گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتیں شفافیت کے لیے متحد ہوجائیں تو اچھا رہے گا ۔
تازہ ترین