• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سازشوں کے باوجودراناثنااللہ کاحمایت یافتہ گروپ کامیاب ہوگا،امین بٹ

فیصل آباد (نامہ نگارخصوصی) ڈپٹی میئرکے امیدوارمحمدامین بٹ کہاہے کہ تمام ترسازشوں کے باوجودراناثنااللہ کاحمایت یافتہ گروپ ہی کامیاب ہوگا۔آج بھی میونسپل کارپوریشن کے ارکان کی اکثریت محمد رزاق ملک پینل کے ساتھ ہے۔دعوے سے کہتے ہیں مخالفین جوچاہے کرلیں22دسمبر کورانا ثنااللہ گروپ35سے40ووٹوں کی لیڈسے کامیاب ہوگا۔میئرکے مخالف امیدوارکی مسلم لیگ ن اورعوام کے لئے خدمات زیروہیں۔
تازہ ترین