• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: پل پر سیلفی لینے والا دریائے سندھ میں گرگیا

Sukkur Man Fells In Indus River While Taking Selfie
سکھر میں ایک شخص سیلفی لیتے ہو ئے دریائے سندھ میں گر گیا، گرنے والے شخص کی شناخت آصف جمیل کے نام سے ہو ئی ہے۔

پولیس کے مطابق سکھر کے لینس ڈاؤن پل پر سیلفی لیتے ہوئے ایک شخص دریائےسندھ میں گرگیا۔ دریا میں گرنے والا آصف جمیل اہلیہ کے ہمراہ دریا پر تفریح کی غرض سے پل پر آیا تھا۔ اندھیرے کے باعث لاش کی تلاش کا کام صبح تک روک دیا گیا ہے۔
تازہ ترین