امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہروں پربالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی حمایت میںبول پڑیں ، انہوں نے مظاہرہ کرنے والی خواتین کو اقدام کو سراہا ۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹوئٹ کیا کہ مجھے اپنی تمام بہنوں اور افراد پر فخر ہے جو احتجاجی مارچ میں شامل ہیں، پریانکا نے یہ بھی کہا کہ انھیں اس مظاہرے میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے ۔