• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بھائی کو قتل کر نے والے کوپولیس گرفتار نہ کرسکی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بڑے بھائی کو قتل کر نے والے چھوٹے بھائی کوپولیس گرفتار نہ کرسکی۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ موری گیٹ میں سات روز قبل رات12بجے گھریلو تنازعہ پر عامر اپنے بڑے بھائی37سالہ ثامر ولد صابر کو فائرنگ کرکے قتل کر کے فرار ہو گیا تھا کو تاحال پولیس گرفتار نہ کرسکی۔ تھانہ اہلکار سجا دنے رابط پر بتایا کہ پولیس نے مقتول کی والدہ عابدہ بی بی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہوا ہےتاہم ملزم کی گرفتاری کے بارے میں وہ لاعلم ہیں ۔
تازہ ترین