پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مشال کا نام کبھی کہتے ہیں بشریٰ بی بی نےکبھی کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی نے دیا۔
بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں مخلتف افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں پھیلانے والوں پر ترس کا اظہار کیا ہے اور انہیں اپنے کام پر توجہ رکھنے کا کہنا ہے۔
عدالت نے تفتیش کاروں کے سارے ثبوت ناکافی قرار دے کر پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور کرنل پروہت سمیت 7 افراد کو بری کردیا۔
امریکی ریاست انڈیانا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی، اپنی موت سے قبل انہوں نے فیس بک پر آخری ویڈیو شیئر کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ممبئی سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ ہنسل مہتا نے کہا کہ عامر خان کا یہ ایک اسمارٹ اور دور اندیشی پر مبنی فیصلہ ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفریدی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا، پی سی بی نے سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کی ٹیم ممبران کے ساتھ تلخ کلامی پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔
کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025ء کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔
عمیر نیازی نے کہا کہ اگر تحریک انصاف نے اپنی سیاست ختم کرنی ہے تو صوبائی حکومت میں بیٹھی رہے۔
شام کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی کی ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف سے اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر روسی وزیر خارجہ نے شام کے صدر کو اکتوبر میں روس عرب ممالک سربراہی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا مصر کے سرکاری دورہ پر قاہرہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے تیسرے دفاعی وسیکیورٹی مذاکرات میں شرکت کی۔
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
بیرون ملک سےآن لائن منگوائی جانےوالی اشیاء اور سروسز پر ڈیجیٹل ٹیکس نافذ نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
ناروے میں جاری انٹرنیشنل فٹ بال ایونٹ میں پاکستان کے مسلم ہینڈز کلب نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی۔
صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسپانسرز مالی تعاون کر رہے ہیں، آئندہ سال انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر مبنی ٹینس لیگ کروانے کا منصوبہ ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستِ پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے۔
ایف بی آر نے جولائی کے ہدف سے 6 ارب 40 کروڑ روپے زائد ریونیو جمع کرلیا۔ اسلام آباد سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق جولائی کے دوران 754 ارب 40 کروڑ روپے کا ریونیو جمع کیا گیا۔