کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025ء کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔
افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ 3 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔
افتخار احمد حسان خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ابتدائی 3 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئندہ فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ، پانچ ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز شامل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کا آغاز مشفق الرحیم نے 48 اور لٹن داس نے 8 رنز سے کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد میں جاری آئی ٹی ایف چیمپئن شپ میں محمد شعیب سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ دوسرے روز ہم جلد وکٹیں لے کر بنگلادیش کی اننگز ختم کریں گے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )،وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔
وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو بیان جاری کر دیا۔
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل کو ٹیسٹ کیپ دے دی گئی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ 2026ء کے دوران کھلاڑیوں اور ٹیم عہدیداروں کے لیے سخت ضابطے نافذ کر دیے ہیں۔
بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ پر 301 رنز بنالیے ہیں۔
محسن نقوی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران سے ملاقات میں ایشیا کپ پر بات چیت کریں گے۔
ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی انجری کی وجہ سے بابراعظم پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیم کے ڈاکٹرز بابر کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق آئی او سی نے یوکرین جنگ کے باعث 2022 سے روسی اور بیلاروسی ایتھلیٹس اور آفیشلز کے ایونٹس پر پابندی لگانے پر زور دیا تھا۔
سابق بھارتی کرکٹر اَتل واسن نے بھارتی ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِن کا رویہ سخت اور جارحانہ ہے جبکہ ٹیم کے چند کھلاڑی ان کے اندازِ قیادت سے خوش نہیں۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کے بہترین پلیئر اور بیٹر ہیں۔
پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔