• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر رجسٹرڈ 9ایمبولینس بند

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے 9ایمبولینس گاڑیوں کو بند کردیاگیا۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے کہاکہ غیر رجسٹرڈ ایمبولینس گاڑیوں کو رجسٹرڈ کروانے تک بند رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ضلع سیالکوٹ میں غیر رجسٹرڈ ایمبولینس کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔
تازہ ترین