• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،چھوٹے اکاونٹ ہولڈر کو دس سال سے منافع نہ مل سکا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)چھوٹے اکاونٹ ہولڈر کو دس سال سے منافع نہ مل سکا،جی پی او سیالکوٹ میں ہزاروں چھوٹے اکاونٹ ہولڈرز کو 10سال سے منافع نہیں مل سکا جی پی او کے اہلکار عمران نے بتایا کہ ابھی تک چونکہ ان کو منا فع ہیڈ آفس سے نہیں ملا اس لئے کھاتے داروں کو بھی نہیں مل سکا ہے۔
تازہ ترین