• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،مردم و خانہ شماری کا افتتاح

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن ر محمد آصف نے مردم و خانہ شماری کا افتتاح کیا ، انہوں نے ڈی سی ہاؤس گوجر انوالہ کے صدر دروازے پر خانہ شماری کا نمبر تحریری کر کے قومی مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔
تازہ ترین