برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتاریاں شمالی انگلینڈ کے علاقے سے کی گئیں۔
ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ، سرمایہ کاری، ایس آئی ایف سی کے تحت منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پہلی حج پرواز سے 150 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے کو لینڈ ریکارڈ 6 ماہ میں ڈیجیٹلائز کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ9 مئی محض تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن نہیں، یہ ریاست پر سیاست قربان کرنے اور سیاست کے لیے ریاست پر حملہ کردینے والی دو سوچوں کو الگ الگ کردینے والا دِن ہے۔
سکھر میں بے قابو خسرے کی وبا نے ایک ہفتے میں 5 معصوم بچوں کی جان لے لی۔
وزیراعظم شہباز شریف کو گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی۔
وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان اقتصادی اصلاحات پر اعلیٰ سطح پر بات چیت ہوئی ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کے 25 ارب ڈالرز کے منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
ذرائع کے مطابق درآمد کی گئی گندم اور اسمگلنگ نہ ہونے کے باعث حکومت کی گندم فروخت نہیں ہوئی، گندم کو اسٹور کرنے اور سنبھالنے پر ایک ارب سے زیادہ لگ جاتا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فرانس کے سفیر نے ملاقات کی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی سفیر کا خیر مقدم کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے کسانوں سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی۔
عدالت نے تمام ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 20,20 ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ۔
بالی ووڈ کے فلمساز امتیاز علی ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم امر سنگھ چمکیلا کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔
علی زیدی نے کہا کہ علیم خان کے گھر کہا تھا مشاورت کے بعد بتاؤں گا، پھر رات گئی بات گئی۔