• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچوں ججوں نے وزیراعظم کیخلاف فیصلہ دیا، پرویزالٰہی

All Five Judges Decision Against Pm In Panama Case
مسلم لیگ ق کےرہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچوں ججوں نے وزیراعظم کے خلاف فیصلہ دیا، پھر بھی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیتے۔

سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الٰہی کاکہناتھا کہ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی چوری پکڑی گئی جس پر عدالت نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے پہلے تو کسی جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، اللہ کرے اس بار جے آئی ٹی کا کوئی نتیجہ نکل سکے۔
تازہ ترین