غیر ملکی کارکنوں کو مستقل آبادکاری کی درخواست دینے کے لیے طویل انتظار کرنا ہوگا تاہم اس اقدام سے لیبر ایم پیز کو تشویش کا سامنا ہے۔
اسرائیلی وزراء نے اس امداد کو روکنے کے اپنے فیصلے کو ’پریشر لیور‘ قرار دیا ہے لیکن یہ ظالمانہ اور ناقابل دفاع عمل ہے۔
طالبات کے احتجاج پر یونیورسٹی رجسٹرار نے ہاسٹل کی منتظمہ کو عہدے سے ہٹادیا۔
انگلینڈ میں فیملی ڈاکٹرز شدید بیمار افراد کو قانونی طور پر موت کیلئے معاونت فراہم کرنے کے مسئلہ پر واضح طور پر تقسیم نظر آتے ہیں۔
آپ یہاں کیا ہمیں ڈرانے کے لیے آئے ہیں؟ ہم غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے۔ایرانی صدر کا ٹرمپ کو جواب
حکومت پنجاب نے والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کی ڈائریکٹر تانیہ قریشی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو شوکاز جاری کر دیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 12مقدمات میں جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد قومی گرینڈ ڈائیلاگ کی اہم ضرورت ہے۔
ہائی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز نے اس ہفتے منعقدہ 2025 کے کینز فلمی میلے میں شریک ہوئے جہاں وہ پرانے ساتھی اور انڈسٹری کے چوٹی کے ہدایتکار کرسٹوفر میکوری بھی انکے ساتھ تھے۔
پنجاب کے ضلع بہاولپور کے شہر احمد پور شرقیہ میں گھر کے باہر گہرے کنویں میں گر کر باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
مائیک ہیسن 26 مئی سے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمے داری سنبھالیں گے۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مودی بوکھلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کر سکتے ہیں، بھارت نے پھر جارحیت کی تو ہمارا جواب اور عالمی ردِ عمل بھی آئے گا۔
کیا معمر افراد اس لیے تنہائی محسوس کرتے ہیں کیونکہ وہ ضروری سماجی روابط کو برقرار رکھنے کے لیے اچھی طرح سے نہیں سن سکتے؟
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی۔ عرب میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے بمباری سے پہلے علاقہ خالی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان اور کویت کے درمیان چوتھے دو طرفہ سیاسی مشاورتی مذاکرات ہوئے ہیں۔