• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب کی پی ایف یو جے (دستور) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی پی ایف یو جے دستورکے نو منتخب عہدیداروں محمد نواز رضاکوصدر اور دوسرے عہدیداروں کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے،اپنے تہنیتی پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافی تنظیموں میں جمہوری انداز سے انتخابات جمہوری رویوں کے پروان چڑھنے کا واضح ثبوت ہےصحافی تنظیموں کا میڈیا کارکنوں کے حقوق کا تحفظ اور ترقی میں کلیدی کردار ہےاہل صحافت نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت اور شخصی آزادی کیلئے گراں قدر جدو جہد کی مسلم لیگ ن کی حکومت صحافیوں کے بنیادی اور قانونی حقوق کے تحفظ کیلئے کوشاں ہیں حکومت صحافیوں کے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی میں سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔

تازہ ترین