وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں بہت سے مسائل ہیں، ملک میں بجلی چوری بہت بڑا مسئلہ ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور اسلام آباد میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے طالب علموں کو خوش آمدید کہا۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے۔
گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس لاہور میں ہوا۔
کراچی کی ہجرت کالونی میں جھاڑیوں سے زخمی حالت میں ملنے والی خاتون کی شناخت ہوگئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومتیں کسانوں کے ساتھ ہوئے ظلم کا ازالہ کریں۔
لاہور کے شہریوں نے گرمی کا مقابلہ کرنے کےلیے نہرکا رخ کرلیا۔
انگلش ٹیم نے 176رنز اسکور کیے، ڈین ویٹ نے 87رنز کی اننگز کھیلی، پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 142رنز تک پہنچ سکی۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار، اسکرین رائٹر، فلمساز، ٹیلیویژن پریزنٹر اور سیاستداں کمل ہاسن کئی سالوں سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے مداح رہے ہیں۔
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی آذربائیجان کا دورہ کر رہے تھے۔
سکھر میں گرمی کی شدت برقرار ہے، ضلعی انتظامیہ نے ہیٹ وویو کے خدشے کے پیش نظر اقدامات اٹھالیے۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے ہتک عزت قانون سے متعلق مشاورت ہوگی۔
کرغزستان میں متعین پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ ہمیں اشتعال پھیلانے والے عمل کو کم کرنا ہے۔
قومی ادارہ برائے ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے تعاون سے اینٹی مائیکروبیل اسٹیورڈ شپ کانفرنس کراچی میں ہوئی۔
ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا۔ سخت گرمی کی وجہ سے ٹرن آؤٹ بہت کم رہا۔
ہیٹ ویوز کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیئٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔