• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ میں 24سے 28جون تک تعطیلات ہونگی

پشاور(نیوز رپورٹر) پشاور ہائی کورٹ،دیگر اضلاع میں قائم بنچز اور ماتحت عدلیہ میں عیدالفطر کی تعطیلات 24 سے28 جون تک ہونگی۔ رجسٹرار محمد سلیم خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ،دیگر اضلاع میں قائم بنچز اور ماتحت عدلیہ میں عیدالفطر کی تعطیلات 24 جون سے28 جون تک ہونگی جبکہ عیدالفطر تعطیلات کے بعد عدالتوں میں کام کا آغاز29 جون بروزجمعرات سے ہو گا۔
تازہ ترین