• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،پسندکی شادی نہ ہونےپرلڑکی نے زہریلی گولیاں نگل لیں

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پسند کی شادی نہ کرنے پر 29سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل لیں ۔ باغبانپورہ کی رہائشی 29سالہ ثمینہ نے اپنے اہلخانہ کو پسند کی شادی کرنے کیلئے کہا لیکن انہوں نے انکار کر دیا جس پر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں جسے ہسپتال داخل کروا دیاگیا ہے۔
تازہ ترین