• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، چھیڑ خانی پرخواتین نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی خواتین نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناڈالا سول ہسپتال میں اپنے مریض کیساتھ آئی ہوئی خواتین ٹراما سنٹر کے باہر بیٹھی تھی کہ نوجوان نے ان میں سے ایک خاتون کیساتھ چھیڑ خانی کی جسے خواتین نے پکڑ کر تھپڑوں اور لاتوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بعد ازاں سیکورٹی گارڈز نےنوجوان کو خواتین سے چھڑ واکر تھانہ سول لائن پولیس کے حوالے کر دیا۔
تازہ ترین