ملتان (سٹاف رپورٹر)آل ملتان منی گڈز ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ملتان کے زیراہتمام آج ٹمبر مارکیٹ وہاڑی روڈ میں میانمرکے نہتے مسلمانوں پرانسانیت سوز مظالم وتشدد کیخلاف مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں ٹرانسپوٹرز تنظیموں کے رہنمائوں کے ساتھ ساتھ سماجی ، سیاسی وتاجر تنظیموں کے ر ہنما شرکت کریں گے۔