• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کے جلسے تیسرے دھرنے کا منصوبہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے جلسے تیسرے دھرنے کا منصوبہ ہے‘ عمران خان 2018سے پہلے جمہوری عمل کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں‘ پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات میں تاخیر چاہتی ہے۔ جمعہ کو احسن اقبال نے عمران خان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جلسے تیسرے دھرنے کا منصوبہ ہیں اور عمران خان جمہوری عمل کو ڈی ریل کرنا چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی مردم شماری کے تحت نشستوں کی تقسیم کے معاہدے سے پھر گئی۔
تازہ ترین