• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیژر لیگس فٹ بال کے اکبری گرائونڈ حیدرآباد پر پریمئر ڈویثرن میں ایف سی چیمپئنز نے ٹرمینٹرز ایف سی کو 2-0سے ہرایا۔ کراچی میں سکسٹین اسٹار گرائونڈ فیڈرل بی ایریا پر پریمئر ڈویژن میں اتحاد ایف سی نے زیم ایف سی کو فیصل کے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 1-0سے شکست دی۔
تازہ ترین