• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی رینجرز انٹردسٹرکٹ ہاکی لیگ میں ڈسٹرکٹ ملیر نے ویسٹ کو 2-0سے شکست دیدی۔ ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے دونوں گول فضیل خان نے اسکور کئے اور مین آف دی میچ کے حقدار قرار پائے چیئرمین کراچی ہاکی ایسوسی ایشن گلفراز احمد خان نے فضیل خان کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔
تازہ ترین