• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی جی رینجرز ہاکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ ویسٹ الیون کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کے ایچ اے انٹر ڈسٹرکٹ ڈی جی رینجرز ہاکی لیگ جیت لی۔ فاتح ٹیم کیلئے شہباز اکرم اور عباس حیدر جبکہ ناکام سائیڈ کی جانب سے شہزاد حنیف نے گول اسکور کیے۔فائنل کئے اختتام پر ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین