• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرنل جونیئرافسرکی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

Indian Colonel Daughter Arrested In Abusive Charges

بھارتی فوج کے کر نل نے اپنے جونیئر افسر کی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق56 سالہ کرنل نے آرمی ٹریننگ کمانڈ میں تعینات لیفٹیننٹ کرنل کی 21 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے بیان اور میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے،تاہم پولیس نے اس کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار کردیا۔

تازہ ترین