بیس اکّیس روز بعد سہیرک گیا احتجاج آخرِ کارمسئلہ حل ہوا کسی حد تک ’’لیک بعد از خرابیٔ بسیار‘‘
سر کیئر اسٹارمر سے پارٹی پالیسی پر اختلاف پر لیبر کونسلر مسرت خان نے استعفیٰ دے دیا۔
ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے اس ظہرانے میں شرکت کی۔
آزاد جموں و کشمیرکی صورتحال پر پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو آزاد کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔
میامی بیچ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نئی گاڑی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
پراٹھے فروخت کرنے والے کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ کے 2 سو سے 3 سو پراٹھے لوگوں کو کھلا دیتا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف موجودہ حالات سے مطمئن نہیں ہیں۔
پاکستان اور امریکا کا انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ پر مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا۔
دنیا کی بالکل سیدھی اور 149 میل طویل سڑک سعودی عرب میں واقع ہے اور یہ ایک ریگستان کے درمیان سے گزر رہی ہے، اس طویل ترین سڑک میں کہیں ایک بھی موڑ یا خم نہیں ہے۔
پائلٹس نے روسی ساختہ طیارے کو ہوا میں قلا بازیاں دینے کی کوشش کی، طیارہ رن وے سے ٹکرا کر فضا میں بلند ہوا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف ٹیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی کامیاب تکمیل پر شکریہ ادا کیا۔
بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندر گاہ کا انتظام سنبھال لیا۔
ایم این اے چنگیز کاکڑ نے کہا کہ خواجہ آصف کو اپنی عزت کا بھی خیال نہیں، میں نے خواجہ آصف کے سفید بالوں کا خیال رکھا۔
ڈرائیونگ کےلیے لائسنس کا ہونا انتہائی ضروری ہے، قومی کرکٹر صاحبزادہ فرحان
لیبیا میں سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں زیرحراست ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا صوبے میں جرائم میں 30 فیصد کمی لانے کا دعویٰ درست نہیں نکلا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ شیر افضل پانچ منٹ ملے، سلام دعا ہوئی، انہیں نکال دیا، اتنی آمریت ہے ان کی جماعت میں۔