وہ دھرنوں میں تدبیر کیا آزمائیںکوئی راست اقدام بھی کیا کریںجب اُن کے ستارے ہی گردش میں ہوںتو بیچارے حکّام بھی کیا کریں
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔
دو روز قبل دانش نے بیٹے ایان کے ہمراہ ہوٹل کا کمرہ بک کروایا تھا، کمرے سے باہر نہ آنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رابطہ کیا، پولیس
صادق خان نے تیسری بار مئیر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس موقع پر نومنتخب مئیر لندن صادق خان نے اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
ہمارے بیشتر مطالبات مان لیے گئے ہیں، کل تندور بند نہیں کریں گے، صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل
ایونٹ میں 8 ممالک کے اسکواش پلیئرز ایکشن میں ہونگے جس کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر ہے۔
ورلڈکپ کی وجہ سے مختلف کمبی نیشن آزمائے۔ اب تک ہونے والی سیریز میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، کپتان قومی ویمن ٹیم
آزاد کشمیر میں امن و امان کیلئے مزید 6 پلاٹون سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کے ذمے دار اُس وقت کے چیئرمین ایف بی آر تھے۔
بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو دو اقسام کے بموں کی ترسیل روک دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترجمان رؤف حسن نے اپنی پارٹی انتشار پھیلانے کے الزامات مسترد کردیے۔
جنوبی افریقا کے شہر جارج میں کئی منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ 50 ملبے تلے دبے گئے جنھیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔
فرانس میں 18 بیکرز (کنفکشنری اشیا بنانے والے) کی ایک ٹیم نے ملکر ایک بیگیٹس (فرانسیسی انداز کی لمبی و پتلی بریڈ) تیار کی جو کہ ریکارڈ بریکنگ 461 فٹ لمبی ہے۔
15 رکنی آئرش ٹیم کی قیادت جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ کریں گے، آئرلینڈ کے ورلڈکپ اسکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن بھی شامل ہیں۔
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلز پارٹی فریق نہیں ہے۔
سنگلز مقابلوں میں ایئرفورس کے یوسف خلیل اور محمد شعیب نے واپڈا کے کھلاڑیوں کو مات دی۔ دوسرے میچ میں سوئی ناردرن نے نیوی کو ہرایا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فورسز پر حملہ قابل مذمت فعل تھا، 9 مئی کو قومی تنصیبات پر حملہ ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش تھی۔