• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، مولانا سلفی

کراچی (پ ر) امیر جماعت غرباء اہلحدیث مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرئیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے عاصم شیخ کی قیادت میں دبئی سے آئے ہوئے تاجروں کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات میں کیا۔
تازہ ترین