• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالستار ایدھی کے مشن کو آگے بڑھا ئیں گے،ذیشان الطاف

کراچی(پ ر)ذیشان الطاف لوہیا نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے پوری زندگی عریب بے سہارا لوگوں کی خدمت میں گزاری جس کی مثال نہیں ملتی ،یہ بات انہوں نے عبدالستار ایدھی کے نواسے احمد اید ھی سے زیڈ انٹر نیشنل اسکول کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی،انہوں نے کہا کہاسکول کے طلبہ اور انتظامیہ عبدالستار ایدھی کے مشن کو آگے بڑھانے میں قدم سے قدم ملاکر چلیں گے اور زیڈ انٹر نیشنل اسکول ایمبولینس کو راستہ دو مہم میں ایدھی فائونڈیشن کے ساتھ ہے۔
تازہ ترین