• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی خدشات پر صرف 2 منٹ سڑک بلاک کریں، سپریم کورٹ

Block The Road Only 2 Minutes On Security Concerns Supreme Court

وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑکیں بلاک کرنے کا معاملہ میں سپریم کورٹ نےحکم دیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے دوران صرف2منٹ کے لئے سڑک بند کی جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نےآئی جی سندھ کو حکم دیا ہے کہ وی وی آئی پی موومنٹ میں موثر اقدامات کیے جائیں، جس پر آئی جی سندھ نے کہا تھا کہ وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران بلو بک کا قانون موجود ہے۔

کراچی رجسٹری میں وی آئی پی موومنٹ کیس کی سماعت 13 جنوری کو ہوئی تھی۔

تازہ ترین