پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ایجنسی سے متعلق عوام کو وضاحت دے۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی حد تک فیصلے معطل کیے جاتے ہیں۔
فلسطینی صدر کے مشیر محمود حباش نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حماس بھی رفح کی صورتحال کی ذمہ دار ہے۔
ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جیسن ہالٹن اپنی بے پناہ فربہی کی وجہ سے گزشتہ آٹھ برس سے گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکا تھا۔
میٹرک بورڈ کراچی نے کہا ہے کہ تمام اسکولوں کو ایڈمٹ کارڈ 28 اپریل کو جاری کیے تھے۔
آرادھنا کے او ٹی پی نہ دینے اور کال کاٹنے کے باوجود ان کے اکاؤنٹ سے پیسے نکال لیے گئے۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر توہین عدالت کے مرتکب قرار پاگئے۔
سوشل میڈیا پر یوگا یا سانس لینے کی ورزش سے دل کے دورے کو روکنے کا دعویٰ من گھڑت ثابت ہوگیا۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لارجر بینچ ہی کوئی عبوری حکم جاری کرتا تو مناسب ہوتا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس آج ایک موقع پر ایک ہزار سے زائد پوائنٹس مثبت رہا لیکن انڈیکس کا تاحال 73 ہزار 300 کا ریکارڈ اب تک برقرار ہے۔
امریکی ایف بی آئی کے پاکستانی نژاد ایجنٹ کامران فریدی تقریبا 4 سال بعد فلوریڈا کی جیل سے رہا۔
امجد زبیرٹوانہ نے کہا کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال زیادہ ریفنڈز ادا کیے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کٹ کا نام میٹرکس رکھا گیا ہے۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں سکھ برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈین پولیس نے ہردیپ سنگھ کےقتل کیس میں گرفتاریاں کی ہیں۔
قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لے کر الیکشن کمیشن کو رپورٹ دے گی۔