• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برلن میں ہونے والے رنگا رنگ فیشن ویک میں موسم سرما کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

جرمنی کے دار الحکومت برلن میں ہونے والے رنگا رنگ فیشن ویک میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز نے شرکت کی۔

چار دن تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما 2018ء کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے اپنی کلیکشن پیش کیں۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دیں ۔

سولہ جنوری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد آج19جنوری کو اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین