ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید دھند نےمیپکو کے ترسیلی و تقسیمی نظام کو معطل کردیا۔ میپکو کے 9 سرکلز میں دھند نے بجلی کی فراہمی ٹرانسمیشن لائنوں کے ٹرپ کرنے سے آنے والے بریک ڈاؤن کےباعث ہوئی۔ میپکو ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز دھند سے صرف 46 فیڈرز متاثر ہوئے اور مجموعی صورتحال بہتر رہی۔