• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیراعظم کا ساتھی وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار

Long Serving Aide Shlomo Filber Ready To Testify Against Netanyahu

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کیسز میں اُن کا ایک قریبی ساتھی وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے خلاف حال ہی میں بدعنوانی کے دو نئے الزامات کے تحت تفتیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

امکان ظاہر کیاجا رہا ہے کہ اس نئی پیش رفت کے بعد قبل از وقت انتخابات یا پھر نتن یاہو کے مستعفی ہونے کا اعلان سامنے آ سکتا ہے۔

پولیس نے ابھی اس حوالے سے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

تازہ ترین