• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریک کے بعد فٹ بال گراؤنڈ میں اینٹری دیتے ہوئے دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ نے فٹ بال کلب سے معاہدہ کر لیا۔

دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے ٹریک کے بعد اب فٹ بال کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فٹبال کلب سے معاہدہ کر لیا ہے۔

یو سین بو لٹ نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ جلد کلب کے نام کا اعلان کر دیں گے۔

اکتیس سالہ جمیکن اسٹار نے ہمیشہ سے فٹ بال میں اپنی دلچسپی کااظہار کیا ہے اور اب باقاعدہ اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تازہ ترین