حجاب ہمارا مذہبی معاملہ، فیصلہ ہم کریں گے: اسد الدین اویسی کی حجاب سے متعلق الٰہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی مذمت
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکنِ پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے ایک مسلمان طالبہ کی اسکول میں حجاب پہننے کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیا ہے۔