• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تحریکِ حقوقِ نسواں (ایک مطالعہ، ایک جائزہ)

مصنّف: رضی الدین سیّد

صفحات: 168، قیمت: 200 روپے

ناشر: اسلامک ریسرچ اکیڈمی، ادارہ معارفِ اسلامی، کراچی

یہ کتاب، جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، دنیا کے مختلف مُمالک میں ’’حقوقِ نسواں‘‘ کی تحریکوں کے تنقیدی جائزے پر مشتمل ہے۔ کتاب بنیادی طور پر سات ابواب پر مشتمل ہے، جس میں فاضل مصنّف نے مسلم اور غیرمسلم دنیا میں حقوقِ نسواں کی تحریکوں کا مطالعہ و تجزیہ کرتے ہوئے اس کے نتائج واثرات کا تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے۔

اسلامی معاشرے میں خواتین کے حقوق و فرائض کا ہمہ گیر تصوّر اور مغرب میں حقوقِ نسواں، آزادی اور جدیدیت کے نام پر خواتین کے استحصال کا تنقیدی جائزہ کتاب کا بنیادہ موضوع ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین