• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا قطع ِتعلّق رکھنے سے نکاح فاسد ہوجاتا ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے تین سال یا اس سے زائد عرصے تک قطعِ تعلّق رکھے اور ازدواجی تعلّق بھی نہ ہو،تو کیا اس سے ان کا نکاح فاسد ہوجاتا ہے؟

جواب:۔نکاح تو فاسد نہیں ہوتا، مگر بیوی کی رضامندی کے بغیر یا بلاعذر اس سے چار ماہ سے زیادہ دور رہنا درست نہیں ہے۔ (شامی۲/۲۹۴ ، کتاب النکاح ، باب القسم ، دار الایمان سہارنپور ، البحر الرائق : ۳/۳۸۲ ، کتاب النکاح ، باب القسم ، فتح القدیر : ۳/۴۱۳ ، کتاب النکاح)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین