• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدہ کی عیادت کیلئے عدالت سے استثنیٰ مانگا، مریم نواز

 والدہ کی عیادت کیلئے عدالت سے استثنیٰ مانگا، مریم نواز

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والدہ کی عیادت کے لیے اپنے اور والد کے لیے عدالت سے ایک ہفتے کا استثنیٰ مانگا ہے۔

مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کررہی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ استثنیٰ مانگنے پرنیب کی جانب سے کہا گیا کہ پورے خاندان کاوہاں ہونا ضروری نہیں، اب جوفیصلہ کرنا ہے عدالت نے کرنا ہے۔

تازہ ترین