• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترجمان سپریم کورٹ کی چیف جسٹس سے منسوب بیان کی وضاحت

ترجمان سپریم کورٹ کی چیف جسٹس سے منسوب بیان کی وضاحت

ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریادی کا لفظ غلط طور پر چیف جسٹس سے منسوب کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق چیف جسٹس نے وزیراعظم کے لیے فریادی کا لفظ استعمال نہیں کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس وزیر اعظم کا احترام سربراہ حکومت کے طور پر کرتے ہیں، چیف جسٹس سے منسوب لفظ مکمل غلط اور گمراہ کن ہے۔

تازہ ترین