• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا کمیٹی پرزکوٰۃ کی ادائیگی بنتی ہے؟


آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال :۔میری پانچ لاکھ کی کمیٹی نکلی تھی جو کہ بطور قرض میرے دوست نے مجھ سے لے لی۔ اسے ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے ۔میرے ذمے ابھی تک کمیٹی کے بقایا تین لاکھ ہیں ، جو کہ مجھے اداکرنے ہیں ۔ آیا جو رقم پانچ لاکھ میں نے لے کر دوست کو ادھار دی ہوئی ہے، اس پر زکوٰۃ ادا کرنی ہو گی، جب کہ میں ابھی تک تین لاکھ کا مقروض ہوں جو کہ بقایا کمیٹی کی شکل میں ہے۔( نصیر احمد، لاہور)

جواب:۔آپ نے پانچ لاکھ قرض دیے ہیں، مگر خود بھی تین لاکھ کے مقروض ہیں ،ا س لیے دولاکھ پر زکوٰۃ اداکرنی ہوگی ۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین