سوال:۔ اسلام میں عورت کے سر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ اگر اس کے سر کے بال ہی نہ ہوں’’ جو کہ فتنہ کا باعث بنتے تھے‘‘ تو پھر اس عورت کے لیے پردے کے حکم میں نرمی ہوجاتی ہے کہ نہیں؟ (عبداللہ احمد، لاہور)
جواب:۔عورت کے بال نہیں ہیں تو سر اورچہرے کاپردہ تو اس پر لازم ہے۔(الدر المختار وحاشیۃ ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 405)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk