• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

شریعت میں دُلہاو دُلہن کے سرپر پیسے گھماکر صدقہ کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟


شریعت میں دُلہاو دُلہن کے سرپر پیسے گھماکر صدقہ کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال:۔ہمارے یہاں یہ رسم رائج ہے کہ شادی بیاہ کے موقع پر دُلہا دُلہن کے سر پر روپے، پیسے گُھما کر ایک پلیٹ میں رکھ دِیے جاتے ہیں، پھر یہ رقم کسی مستحق اور غریب کو دے دی جاتی ہے۔ازرُوئے شریعت اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب: ۔صدقہ کرناتواچھا ہے مگرسروں پر پیسے گھمانے کی رسم بے اصل ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین