سوال:۔ بینک سے قسطوں پر کار لینا جائز ہے یا نہیں ؟ (شایان اقبال)
جواب:۔ قسطوں پر خرید فروخت فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن بینک شرعی قواعدوضوابط کی رعایت نہیں رکھتے،اس لیے بینک سے قسطوں پر کوئی چیز لینا جائز نہیں ہے۔(المبسوط للسرخسی(13 /9، باب البیوع الفاسدہ، ط؛ غفاریہ)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk