• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس سے تو خاموشی بہتر ہےکہ، کسی سے دل کی بات کہہ کر

اُس سے کہا جائے کہ کسی سے نہ کہنا۔

(شیخ سعدیؒ)

آزادی کے لیے یہ ضروری نہیں کہ تم زمین اور آسمان

خرید لو۔ ہاںـ،مگر خود کو بیچو مت۔۔۔۔

(نیلسن منڈیلا)

آپ اپنی منزل پر کبھی نہیں پہنچ پائیں گے،اگرآپ

راستے میں بھونکنے والے ہر کتے کو پتھر ماریں گے۔

(ونسٹن چرچل)

قابلِ رحم ہے وہ قوم ہے، جس کے پاس

عقیدے تو بہت ہیں،مگر دل یقین سے خالی ہوں۔

(خلیل جبران)

غصّہ اور قانون دونوں بڑے سمجھ دار ہیں، کمزور کو

دبا دیتے ہیںاورطاقت ور سے دب جاتے ہیں۔

(مولانا آزاد)

تازہ ترین