• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

نماز کے دوران حالتِ قیام میں دونوں پیروں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے ؟

نماز کے دوران حالتِ قیام میں دونوں پیروں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے ؟

تفہیم المسائل

سوال:نماز کے دوران حالتِ قیام میں دونوں پیروں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہئے ؟(منور احمد )

جواب : دورانِ نماز دونوں قدموں کے درمیان چار انگل کا فاصلہ ہونا چاہئے ،علامہ نظام الدین رحمہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ترجمہ:’’سنّت یہ ہے کہ قیام میں دونوں قدموں (کے درمیان) میں چار انگل کی مقدار کشادگی رکھے ، (فتاویٰ عالمگیری ،جلد1،ص:143)‘‘۔تاہم زیادہ فاصلہ رکھنے سے بھی نماز صحیح طور پر اداہوجائے گی۔

اپنے مالی وتجارتی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

tafheem@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین