• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاننا چاہتی ہوں میرے خلاف سازش کس نے اور کیوں کی؟مریم نواز

جاننا چاہتی ہوں میرے خلاف سازش کس نے اور کیوں کی؟مریم نواز

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تحقیقات سے متعلق جےآئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا خود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں؟۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے نے کہا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں کی گئی۔

تازہ ترین