سابق بھارتی وزیراعظم کے پوتے کو زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی
کرناٹک ہائیکورٹ سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد جنتا دل سیکولر کے سابق رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا عدالت میں زار و قطار رونا شروع ہوگئے، زیادتی کے مختلف الزامات کی وجہ سے پارٹی نے انہیں معطل کردیا تھا۔