• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دلیل کا دور، انسانی المیہ اور دلائلِ ربّانی

مصنّف: محمّد انور عباسی

صفحات: 211، قیمت: 420 روپے

ناشر: ایمل پبلی کیشنز، اسلام آباد

علمی اور منطقی اسلوب میں تحریر کی گئی یہ کتاب اپنے موضوع پر بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ مصنّف کے بقول، اس سے مُراد وہ دلیل کا دَور نہیں، جو ماڈرن ازم کی خاص اصطلاح ہے، جو سترہویں صدی عیسوی میں یورپ میں روشن خیالی کی تحریک کے عہد میں شروع ہوئی، بلکہ وہ دلیل کا دور ہے، جو قرآن کی شکل میں ہمارے پاس موجود ہے۔ 

یہ دلائل اتنے واضح اور سہل ہیں کہ ذرا سے زاویۂ نگاہ کی تبدیلی سے اس کاراستہ واضح، حُصول ممکن اور زندگی آسان ہوجاتی ہے۔ یہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔اور علمی اور مدلّل اسلوب میں تحریر کی گئی ایک ایسی کتاب ہے، جو دِل و دماغ کو اپیل کرتی اور دینِ فطرت کی ترجمانی کرتی نظر آتی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین