• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

جنبی حالت میں مرنے والے شخص کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟

جنبی حالت میں مرنے والے شخص کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال۔ عورت یا مرد جنبی حالت میں مر جائیں تو انہیں اس صورت میں غسل دیا جائے گا یا نہیں؟

جواب:۔ ایک ہی مرتبہ غسل دیاجائے گاجوموت کے بعد دیاجاتا ہے۔غسل جنابت تو موت کی وجہ سے ساقط ہوجاتا ہے۔(المحیط البرھانی (۵۵/۳) الدر المختار(۱۹۷/۲)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین